اللہ کو زاہد جو طلب کرتے ہیں

اللہ کو زاہد جو طلب کرتے ہیں
by میر تقی میر
315110اللہ کو زاہد جو طلب کرتے ہیںمیر تقی میر

اللہ کو زاہد جو طلب کرتے ہیں
ظاہر تقویٰ کو کس سبب کرتے ہیں
دکھلانے کو لوگوں کے دنوں کی ہے صلوٰۃ
پیش انجم نماز شب کرتے ہیں

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse