اوقات لڑکپن کے گئے غفلت میں

اوقات لڑکپن کے گئے غفلت میں
by میر تقی میر
315107اوقات لڑکپن کے گئے غفلت میںمیر تقی میر

اوقات لڑکپن کے گئے غفلت میں
ایام جوانی کے کٹے عشرت میں
پیری میں جز افسوس کیا کیا جائے
یک بارہ کمی ہی آگئی طاقت میں

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse