گہ سرگزشت ان نے فرہاد کی نکالی

گہ سرگزشت ان نے فرہاد کی نکالی
by میر تقی میر
315145گہ سرگزشت ان نے فرہاد کی نکالیمیر تقی میر

گہ سرگزشت ان نے فرہاد کی نکالی
مجنوں کا گاہے قصہ بیٹھا کہا کرے ہے
ایک آفت زماں ہے یہ میرؔ عشق پیشہ
پردے میں سارے مطلب اپنے ادا کرے ہے

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse