Page:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/13

This page has not been proofread.

بوی کی تربیت ازخوا حسن نظامی پاس والوں سے بھی اشارے چا ہتا ہے ۔ بڑے بڑے خشک مزاج روکھے ٹمنٹ بنائے رکھنے والے بھی بچوں کے سامنے بیچے بن جاتے ہیں۔ اور میچوے بن کی حرکتیں اور اشارے کرتے ہیں ۔ اگر یہ لوگ سے با ہر مردانے میں ایسی حرکتیں اور اشارے کریں تو لوگ ان کو پاگل سمجھیں اور خوب مذاق اڑائیں کیونکہ باہرتو یہ نہایت چپ چاپ صورت بناکر آتے ہیں ۔ بہت آہستہ بولتے ہیں ۔ بہت نرمی سے دوسروں کی بات کا جواب دیتے ہیں اور گھر میں بچے کے سامنے ، کبھی منہ چڑاتے ہیں ، کبھی تھیں ی زبان نکالتے ہیں ، مٹکاتے ہیں ، کبھی بتی اور گنے کی آواز بناکر بولتے ہیں اور بھول جاتے ہیں کہ ہم بڑے مہذب اور متین ہیں اور ہماری یہ ہیں متانت اور سنجیدگی کے بالکل خلاف ہیں ۔ کیونکہ قدرت نے خون ان کے دل میں وہ بات ڈالی ہے کہ بچوں کو خوش کرنے کیلیے ہی حرکتیں کرتی کیا میں ہے }} بی حبیب اپنے بڑوں کی یہ اشارہ بازی دیکھتا اور سنا ہو تو بہت خوش ہوتا ہے ۔ اور پھر ہر وقت ایسے لوگوں کے پاس پہنے کی اس کو خواہش ہوتی ہے جو ہنسانے والے اشارے اسکے سامنے کرتیں * اشاروں میں دینی تعلیم و تربیت کا یہ قاعدہ مقرر کرنا چاہئے ۔ ماں باپ یا جو تحفر بھر کے پاس زیادہ رہتا ہو وہ اسکے سامنے آسمان کی حلت بھی انتقاکر اور فورا آواز کو بچہ پسند بناکر گئے ایک اللہ ۔ ایک اللہ ۔ وہ ایک اللہ میاں وہ ایک اللہ ۔ fo