Page:Diwan-e-Ghalib - Urdu (1922).djvu/9

This page has not been proofread.


ویگر

آ تشبازی ہے جیسے شغلِ اطفال

ہے سوزِ جگر کا بھی اسی طور کا حال


تھامو جد عشق بھی قیامت کو کوئی

لڑکوں کے لۓ گیا ہے کیا کھیل نکال

ویگر