اب ہند کی ظلمت سے نکلتا ہوں میں

اب ہند کی ظلمت سے نکلتا ہوں میں
by میر انیس
295055اب ہند کی ظلمت سے نکلتا ہوں میںمیر انیس

اب ہند کی ظلمت سے نکلتا ہوں میں
توفیق رفیق ہو تو چلتا ہوں میں
تقدیر نے بیڑیاں تو کاٹی ہیں انیسؔ
کیوں رک گئے پاؤں ہاتھ ملتا ہوں میں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.