اخلاق کے عنصر ہوں اگر اصل مزاج

اخلاق کے عنصر ہوں اگر اصل مزاج
by سید محمد عبد الغفور شہباز
331116اخلاق کے عنصر ہوں اگر اصل مزاجسید محمد عبد الغفور شہباز

اخلاق کے عنصر ہوں اگر اصل مزاج
جو قوم ہو کبھی نہ محتاج علاج
ہو اس کو ہمیشہ خرق عادت کا ظہور
حاصل ہو اسے عمر ابد کی معراج


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.