اسرار جہاں لطیفۂ غیبی ہیں

اسرار جہاں لطیفۂ غیبی ہیں
by بیان میرٹھی
324884اسرار جہاں لطیفۂ غیبی ہیںبیان میرٹھی

اسرار جہاں لطیفۂ غیبی ہیں
سب عالم تحت و فوق ترکیبی ہیں
واں بارش و امساک یہاں پیدا وار
یہ چرخ و زمیں دونوں میاں بی بی ہیں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.