اسلاف کا حصہ تھا اگر نام و نمود

اسلاف کا حصہ تھا اگر نام و نمود
by اسماعیل میرٹھی
297677اسلاف کا حصہ تھا اگر نام و نموداسماعیل میرٹھی

اسلاف کا حصہ تھا اگر نام و نمود
پڑھتے پھرو اب ان کے مزاروں پہ درود
کچھ ہاتھ میں نقد رائج الوقت بھی ہے
یا اتنی ہی پونجی پدرم سلطاں بود


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.