اس باغ میں کس کو پھول چنتے دیکھا
اس باغ میں کس کا پھول چنتے دیکھا
سر خاک پہ باغباں کو دھنتے دیکھا
بلبل نے تڑپ کے جان دی اے صیاد
نالہ نہ یہاں کسی کا سنتے دیکھا
This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. |