اس بزم میں ارباب شعور آئے ہیں

اس بزم میں ارباب شعور آئے ہیں
by مرزا سلامت علی دبیر
294963اس بزم میں ارباب شعور آئے ہیںمرزا سلامت علی دبیر

اس بزم میں ارباب شعور آئے ہیں
یہ شیعہ ہیں یا آیۂ نور آئے ہیں
پڑھ مرثیہ لے داد سخن ان سے دبیرؔ
کیا کیا حضرات کانپور آئے ہیں

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse