اس سے کہ کہیں کے شاہ ہو سکتے ہم

اس سے کہ کہیں کے شاہ ہو سکتے ہم
by سید محمد عبد الغفور شہباز
331123اس سے کہ کہیں کے شاہ ہو سکتے ہمسید محمد عبد الغفور شہباز

اس سے کہ کہیں کے شاہ ہو سکتے ہم
یا اس سے کہ کج کلاہ ہو سکتے ہم
بہتر تھا کہ خلق کی ہدایت کے لیے
ہر راہ میں شاہراہ ہو سکتے ہم


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.