افطار صوم کی کچھ اگر دستگاہ ہو

افطار صوم کی کچھ اگر دستگاہ ہو
by مرزا غالب
298025افطار صوم کی کچھ اگر دستگاہ ہومرزا غالب

افطار صوم کی کچھ اگر دستگاہ ہو
اس شخص کو ضرور ہے روزہ رکھا کرے
جس پاس روزہ کھول کے کھانے کو کچھ نہ ہو
روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کیا کرے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.