اپنے ہی دل اپنوں کا دکھاتے ہیں بہت

اپنے ہی دل اپنوں کا دکھاتے ہیں بہت
by اسماعیل میرٹھی
297678اپنے ہی دل اپنوں کا دکھاتے ہیں بہتاسماعیل میرٹھی

اپنے ہی دل اپنوں کا دکھاتے ہیں بہت
ڈیڑھ اینٹ کی مسجدیں بناتے ہیں بہت
ہر چند کہ ہیں دانت نہایت ہم درد
لیکن جب ہل گئے ستاتے ہیں بہت


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.