اے بخت رسا سوئے نجف راہی کر

اے بخت رسا سوئے نجف راہی کر
by میر انیس
295048اے بخت رسا سوئے نجف راہی کرمیر انیس

اے بخت رسا سوئے نجف راہی کر
مجھ زار کو زائر ید اللہی کر
لے جا سوئے کربلا مری مشت غبار
اے باد صبا اتنی ہوا خواہی کر


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.