اے خضر کے رہبر مجھے گمراہ نہ کر

اے خضر کے رہبر مجھے گمراہ نہ کر
by مرزا سلامت علی دبیر
294970اے خضر کے رہبر مجھے گمراہ نہ کرمرزا سلامت علی دبیر

اے خضر کے رہبر مجھے گمراہ نہ کر
ممنوں گدا دلوں کا یا شاہ نہ کر
روباہ کی طرح چھپتے ہیں ارباب دول
یا شیر خدا سائل کو روباہ نہ کر

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse