اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانا

اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانا
by مرزا محمد رفیع سودا
294224اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانامرزا محمد رفیع سودا

اے شیخ حرم تک تجھے آنا جانا
یہ طوف جلاہے کاہے تانا بانا
پہچانے گا واں کیا اسے حیراں ہوں میں
جس کو حرم دل میں نہ تیں پہچانا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.