بائبل یہودیت اور مسیحیت کا ایک مذہبی کتب کا مقدس مجموعہ ہے۔ یہ مجموعۂ صحائف مختلف مقامات پر مختلف اوقات میں مختلف مصنفین نے تحریر کیے۔ یہود اور مسیحی بائبل کی کتابوں کو خدائی الہام یا خدا اور انسان کے درمیان رشتے کا ایک مستبد ریکارڈ سمجھتے ہیں۔
عہد نامہ قدیم• عہد نامہ جدید•