بادل آ کے رو گئے ہائے غضب

بادل آ کے رو گئے ہائے غضب
by میر انیس
293994بادل آ کے رو گئے ہائے غضبمیر انیس

بادل آ کے رو گئے ہائے غضب
آنسو نایاب ہو گئے ہائے غضب
جی بھر کے حسین کو نہ روئے اس سال
آنکھوں کے نصیب سو گئے ہائے غضب


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.