بزم آخر/ہولی

ہولی


دیکھو! ہولی میں جتنے سانگ شہر میں بنے، سب بادشاہ کے جھروکوں کے نیچے آئے، انعام لے کر رخصت ہوئے۔