بست و یکم ماہ محرم ہے آج

بست و یکم ماہ محرم ہے آج
by میر انیس
293993بست و یکم ماہ محرم ہے آجمیر انیس

بست و یکم ماہ محرم ہے آج
جس آنکھ کو دیکھیے وہ پر نم ہے آج
عاشور سے بے دفن ہے لاشہ جس کا
اس بے کفن و گور کا ماتم ہے آج


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.