بلبل کی ہزار آشنائی دیکھی

بلبل کی ہزار آشنائی دیکھی
by میر حسن دہلوی
316526بلبل کی ہزار آشنائی دیکھیمیر حسن دہلوی

بلبل کی ہزار آشنائی دیکھی
اور گل کی کروڑ بے وفائی دیکھی
کچھ اپنا برا بھلا نہ دیکھا ناحق
اور دل کی برائی بھلائی دیکھی


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.