بندہ ہوں تو اک خدا بناؤں اپنا

بندہ ہوں تو اک خدا بناؤں اپنا
by اسماعیل میرٹھی
297674بندہ ہوں تو اک خدا بناؤں اپنااسماعیل میرٹھی

بندہ ہوں تو اک خدا بناؤں اپنا
خالق ہوں تو اک جہاں دکھاؤں اپنا
ہے بندگی وہم اور خدائی پندار
میں وہ ہوں کہ خود پتا نہ پاؤں اپنا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.