بے جا نہیں مدح شہ میں غرا میرا

بے جا نہیں مدح شہ میں غرا میرا
by میر انیس
295033بے جا نہیں مدح شہ میں غرا میرامیر انیس

بے جا نہیں مدح شہ میں غرا میرا
بھرتی سے کلام ہے معرا میرا
مرغان خوش الحان چمن بولیں کیا
مر جاتے ہیں سن کے روزمرا میرا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.