تاریک ہے رات اور دنیا ذخار

تاریک ہے رات اور دنیا ذخار
by اسماعیل میرٹھی
297616تاریک ہے رات اور دنیا ذخاراسماعیل میرٹھی

تاریک ہے رات اور دنیا ذخار
طوفان بپا ہے اور کشتی بے کار
گھبرائیو مت کہ ہے مددگار خدا
ہمت ہے تو جا لگاؤ کھیوا اس پار


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.