توحید کی راہ میں ہے ویرانۂ سخت

توحید کی راہ میں ہے ویرانۂ سخت
by اسماعیل میرٹھی
297615توحید کی راہ میں ہے ویرانۂ سختاسماعیل میرٹھی

توحید کی راہ میں ہے ویرانۂ سخت
آزادی و بے تعلقی ہے یک لخت
دنیا ہے نہ دین ہے نہ دوزخ نہ بہشت
تکیہ نہ سرائے ہے نہ چشمہ نہ درخت


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.