جب کہ سید غلام بابا نے

جب کہ سید غلام بابا نے
by مرزا غالب
298022جب کہ سید غلام بابا نےمرزا غالب

جب کہ سید غلام بابا نے
مسند عیش پر جگہ پائی
ایسی رونق ہوئی برات کی رات
کہ کواکب ہوے تماشائی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.