جب گوئے زمیں نے اس پہ ڈالا سایہ

جب گوئے زمیں نے اس پہ ڈالا سایہ
by اسماعیل میرٹھی
297643جب گوئے زمیں نے اس پہ ڈالا سایہاسماعیل میرٹھی

جب گوئے زمیں نے اس پہ ڈالا سایہ
تو ماہ شب چار دہم گہنایا
اللہ کی ذات ہے تغیر سے بری
شمس اور قمر کا ہے فرو تر پایا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.