جو چاہئے وہ تو ہے ازل سے موجود

جو چاہئے وہ تو ہے ازل سے موجود
by اسماعیل میرٹھی
297640جو چاہئے وہ تو ہے ازل سے موجوداسماعیل میرٹھی

جو چاہئے وہ تو ہے ازل سے موجود
حاصل ہے مراد اور مہیا مقصود
کیا بات ہے اہتمام جہد و طاعات
کیا چیز ہے امتیاز عبد و معبود


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.