دولت نے معاونت جو کی تو کیا کی

دولت نے معاونت جو کی تو کیا کی
by جارج پیش شور
323417دولت نے معاونت جو کی تو کیا کیجارج پیش شور

دولت نے معاونت جو کی تو کیا کی
طالع نے مساعدت جو کی تو کیا کی
پیری میں نہیں فائدہ کچھ بھی اے شورؔ
دنیا نے موافقت جو کی تو کیا کی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.