دین اور دنیا کا تفرقہ ہے مہمل

دین اور دنیا کا تفرقہ ہے مہمل
by اسماعیل میرٹھی
297666دین اور دنیا کا تفرقہ ہے مہملاسماعیل میرٹھی

دین اور دنیا کا تفرقہ ہے مہمل
نیت ہی پہ موقوف ہے تنقیح عمل
دنیا داری بھی عین دیں داری ہے
مرکوز ہو گر رضائے حق عز و جل


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.