رکھتی ہے جو خوش چاہ تمہاری ہم کو

رکھتی ہے جو خوش چاہ تمہاری ہم کو
by نظیر اکبر آبادی
294844رکھتی ہے جو خوش چاہ تمہاری ہم کونظیر اکبر آبادی

رکھتی ہے جو خوش چاہ تمہاری ہم کو
اور کرتی ہے شاد باری باری ہم کو
کچھ دیر جو کہ تھی ہم نے دل دیتے وقت
اب تک ہے اسی کی سرشاری ہم کو


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.