سر کھینچ نہ شمشیر کشیدہ کی طرح
سر کھینچ نہ شمشیر کشیدہ کی طرح
ہر ایک سے جھک قوس خمیدہ کی طرح
منظور نظر ہے جو حفاظت اپنی
ہو گوشہ نشیں مردم دیدہ کی طرح
This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. |