سورۃ الكوثر

تعارف سورت edit

عربی متن edit

اردو تراجم edit

احمد علی edit

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی (۱) پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے (۲) بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے (۳)۔