سورۃ الماعون

تعارف سورت edit

عربی متن edit

اردو تراجم edit

احمد علی edit

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

کیا آپ نے اس کو دیکھا جو روزِ جرا کو جھٹلاتا ہے (۱) پس وہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے (۲) اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا (۳) پس ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے (۴) جو اپنی نماز سے غافل ہیں (۵) جو دکھلاوا کرتے ہیں (۶) اور برتنے کی چیز تک روکتے ہیں (۷)۔