عصیاں سے ہوں شرمسار توبہ یارب

عصیاں سے ہوں شرمسار توبہ یارب
by میر انیس
295017عصیاں سے ہوں شرمسار توبہ یاربمیر انیس

عصیاں سے ہوں شرمسار توبہ یارب
کرتا ہوں میں بار بار توبہ یارب
نہ جرم کا پایاں نہ گناہوں کا شمار
اک توبہ تو کیا ہزار توبہ یارب


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.