غفلت کے تخم بونے والے اٹھے

غفلت کے تخم بونے والے اٹھے
by احمد حسین مائل
304322غفلت کے تخم بونے والے اٹھےاحمد حسین مائل

غفلت کے تخم بونے والے اٹھے
اوقات عزیز کھونے والے اٹھے
چمکا جو تیرا نور تو آنکھیں کھولیں
سورج نکلا تو سونے والے اٹھے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.