غیرت میں سیاست میں شجاعت میں ہو مرد

غیرت میں سیاست میں شجاعت میں ہو مرد
by سید محمد عبد الغفور شہباز
331120غیرت میں سیاست میں شجاعت میں ہو مردسید محمد عبد الغفور شہباز

غیرت میں سیاست میں شجاعت میں ہو مرد
ہمت میں مروت میں عبادت میں ہو مرد
لالچ سے شیخت سے تعلی سے ہو دور
اتنا ہو کوئی تو قوم کا ہو ہمدرد


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.