فرصت کوئی ساعت نہ زمانے سے ملی

فرصت کوئی ساعت نہ زمانے سے ملی
by میر انیس
295027فرصت کوئی ساعت نہ زمانے سے ملیمیر انیس

فرصت کوئی ساعت نہ زمانے سے ملی
بیگانے سے راحت نہ یگانے سے ملی
حقا کہ پلک نواز ہے ذات تری
جنت انہیں اشکوں کے بہانے سے ملی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.