لازم نہیں اس دولت فانی پہ دماغ

لازم نہیں اس دولت فانی پہ دماغ
by سید محمد عبد الغفور شہباز
331121لازم نہیں اس دولت فانی پہ دماغسید محمد عبد الغفور شہباز

لازم نہیں اس دولت فانی پہ دماغ
کر شکر جو حاصل ہے ترے دل کو فراغ
مت تیغ زباں سے کر دلوں کو گھائل
بھر جانے پہ زخم کے بھی رہ جاتا ہے داغ


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.