مرغوب ہو گر تم کو عمومی شاباش

مرغوب ہو گر تم کو عمومی شاباش
by سید محمد عبد الغفور شہباز
331122مرغوب ہو گر تم کو عمومی شاباشسید محمد عبد الغفور شہباز

مرغوب ہو گر تم کو عمومی شاباش
ہر طرح کرو دولت دنیا کی تلاش
ہیں قوم میں مدعی ولایت کے بہت
افسوس نہیں ولایتی عقل معاش


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.