مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں

مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں (1924)
by محمد اقبال
296093مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں1924محمد اقبال

مشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں
مغرب میں مگر مشین بن جاتے ہیں

رہتا نہیں ایک بھی ہمارے پلّے
واں ایک کے تین تین بن جاتے ہیں


This work is now in the public domain in Pakistan because it originates from Pakistan and its term of copyright has expired. According to Pakistani copyright laws, all photographs enter the public domain fifty years after they were published, and all non-photographic works enter the public domain fifty years after the death of the creator.