مشہور جہاں ہے داستان شیریں
مشہور جہاں ہے داستان شیریں
شیریں نے فدا کی شہ پہ جان شیریں
شبیر کی ہے وعدہ وفائی کا بیاں
گویا مرے منہ میں ہے زبان شیریں
This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. |