مومن یہ اثر سیاہ مستی کا نہ ہو

مومن یہ اثر سیاہ مستی کا نہ ہو
by مومن خان مومن
294905مومن یہ اثر سیاہ مستی کا نہ ہومومن خان مومن

مومن یہ اثر سیاہ مستی کا نہ ہو
اندیشہ کبھی بلند و پستی کا نہ ہو
توحید وجودی میں جو ہے کیفیت
ڈرتا ہوں کہ حیلہ خود پرستی کا نہ ہو


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.