میں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا

میں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا
by احمد حسین مائل
304314میں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیااحمد حسین مائل

میں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا
میں حشر میں پی کے مست و سرشار آیا
دیکھا جو مجھے جھومتے اور آگ لگی
دوزخ یہ پکارا وہ گنہ گار آیا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.