میں کہا خلق تمہاری جو کمر کہتی ہے

میں کہا خلق تمہاری جو کمر کہتی ہے
by قائم چاندپوری
331317میں کہا خلق تمہاری جو کمر کہتی ہےقائم چاندپوری

میں کہا خلق تمہاری جو کمر کہتی ہے
تم بھی اس کا کہیں کچھ ذکر و بیاں سنتے ہو
ہنس کے یوں کہنے لگا خیر اگر ہے یہ بات
ہووے گی ویسی ہی جیسی کہ وہاں سنتے ہو


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.