نقشہ لیل و نہار کا کھینچا ہے

نقشہ لیل و نہار کا کھینچا ہے
by احمد حسین مائل
304312نقشہ لیل و نہار کا کھینچا ہےاحمد حسین مائل

نقشہ لیل و نہار کا کھینچا ہے
موسم کا خط جدا جدا کھینچا ہے
سورج نقطۂ زمین کی گردش پرکار
یہ دائرہ فلسفی نے کیا کھینچا ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.