پاتا نہیں موت پر کوئی شخص ظفر

پاتا نہیں موت پر کوئی شخص ظفر
by سید محمد عبد الغفور شہباز
331119پاتا نہیں موت پر کوئی شخص ظفرسید محمد عبد الغفور شہباز

پاتا نہیں موت پر کوئی شخص ظفر
ممکن ہی نہیں اس سے کسی طرح مفر
ہر چند اس سفر میں سختی ہے بہت
سہ لے کہ مصیبت سے تقاضائے سفر


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.