پانی میں ہے آگ کا لگانا دشوار

پانی میں ہے آگ کا لگانا دشوار
by اسماعیل میرٹھی
297622پانی میں ہے آگ کا لگانا دشواراسماعیل میرٹھی

پانی میں ہے آگ کا لگانا دشوار
بہتے دریا کو پھیر لانا دشوار
دشوار سہی مگر نہ اتنا جتنا
بگڑی ہوئی قوم کو بنانا دشوار


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.