پر شور الفت کی ندا ہے اب بھی

پر شور الفت کی ندا ہے اب بھی
by اسماعیل میرٹھی
297621پر شور الفت کی ندا ہے اب بھیاسماعیل میرٹھی

پر شور الفت کی ندا ہے اب بھی
جو تھی وہی آن اور ادا ہے اب بھی
ہوتی نہیں سنت الٰہی تبدیل
جس شان میں ہے وہی خدا ہے اب بھی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.